ابنا: کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل احمد وحیدی افغانستان کے وزیر دفاع عبد الرحیم وردک کی دعوت پر آج افغانستان پہنچے ہیں جہاںان کا واہانہ استقبال کیا گیا میجر جنرل وحیدی نے آج افغانستان کے نائب صدر، وزير داخلہ اور افغان صدر کے سکیورٹی کےمشیر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ ان ملاقاتوں میں فریقین نے علاقہ کے حساس حالات کے پیش نظر دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز